0 تا5 جماعتوں کے لئے سکول اور دن میں دیکھ بھال کے ادارے ایسٹر کے بعد بتدریج کھل جائیں گے۔

0 تا5 جماعتوں کے لئے سکول اور دن میں دیکھ بھال کے ادارے ایسٹر کے بعد بتدریج کھل جائیں گے۔

اگر آپ غیر محفوظ محسوس کرتے ہوں، یا یہ نہ معلوم ہو کہ خصوصاً آپ کا سکول یا دیکھ بھال کا ادارہ کب اور کیسے کھلے گا، تو سکول یا دیکھ بھال کے ادارہ کے سربراہ سے رابطہ کریں۔

آپ کے ذہن میں جو بھی سوالات آتے ہیں پوچھیئے۔