اب 18 سال سے زیادہ عمر والے سبھی کا کرونا کا ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے

اب 18 سال سے زیادہ عمر والے سبھی کا کرونا کا ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے

اب 18 سال سے زیادہ عمر والے سبھی کا کرونا کا ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے۔  coronaprover.dk  جا کر وقت طے کریں۔

اگرآپ کو کرونا کی علامات  لاحق ہیں  تب بھی آپ کو اپنے ڈاکٹر کے ذریعہ جانا ہوگا۔