فی الحال کورونا- ہاٹ لائن اور چیٹ بند ہیں۔

فی الحال کورونا- ہاٹ لائن اور چیٹ بند ہیں۔

فی الحال کورونا – ہاٹ لائن اور چیٹ بند ہیں اور چیٹ مزید فعال نہیں ہے۔ ہم کوئی ایسا حل تلاش کرنے میں پُرامید ہیں جس سے اس کاوش کو دوبارہ شروع کرنے کے قابل بنایا جا سکے۔ براہ کرم کسی بھی تبدیلی کے لئے ویب سائٹ پر نگاہ رکھیں۔

جب تک ہاٹ لائن کو دوبارہ جاری کرنے کے امکانات واضح نہیں ہوجاتے ہیں، ہم کورونا وائرس / کوویڈ ۔19 کے متعلق

coronasmitte.dk ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہیں۔ ڈینش زبان اور دیگر زبانوں میں خبروں کے لئے mino.dk کا حوالہ دیتے ہیں۔ اپنا اور ایک دوسرے کا دھیان رکھیئے۔