Uncategorized @ur

quino-al-4SNUcHPiC8c-unsplash
فی الحال کورونا- ہاٹ لائن اور چیٹ بند ہیں۔

فی الحال کورونا – ہاٹ لائن اور چیٹ بند ہیں اور چیٹ مزید فعال نہیں ہے۔ ہم کوئی ایسا حل تلاش کرنے میں پُرامید ہیں جس سے اس کاوش کو دوبارہ شروع کرنے کے قابل بنایا جا سکے۔ براہ کرم کسی بھی تبدیلی کے لئے ویب سائٹ پر نگاہ رکھیں۔ جب تک ہاٹ لائن کو […]

Billede 22-05-2020 kl. 12.11
18 مئی 2020 سے عوامی  گرجا گھر اور دیگر عقیدوں  کے حامی گروپ دوبارہ گرجا گھروں، یہودی عبادت گاہوں، مساجد کو عوام کے لئے کھول سکتے ہیں۔

عوامی گرجا گھروں اور دیگر عقائد کی عبادت گاہوں کو ذمہ دارانہ طرح سے دوبارہ کھولنے کے لئے اہم رہنما اصول یہ ہیں۔ یہ رہنما خطوط کلیسیا کی وزارت (…)

Lyngby Hovedgade
ڈنمارک کو دوبارہ کھولنےکے منصوبہ کا مرحلہ 2

مستقبل قریب میں متعدد کام کی جگہوں اور اداروں کو کھولنے کے لئے حکومت نے 7 مئی کو ذیل کا منصوبہ پیش کیا تھا۔ دوبارہ کھولنا اس بات سے مشروط ہے کہ سرگرمیوں کو صحت کے اصولوں کے تحت ذمہ دارانہ طور پہ نبھایا جائے اور چُھوت کو قابو میں رکھا جائے۔ اگر آپ کو […]

Skoleskilt
0 تا5 جماعتوں کے لئے سکول اور دن میں دیکھ بھال کے ادارے ایسٹر کے بعد بتدریج کھل جائیں گے۔

اگر آپ غیر محفوظ محسوس کرتے ہوں، یا یہ نہ معلوم ہو کہ خصوصاً آپ کا سکول یا دیکھ بھال کا ادارہ کب اور کیسے کھلے گا، تو سکول یا دیکھ بھال کے ادارہ کے سربراہ سے رابطہ کریں۔ آپ کے ذہن میں جو بھی سوالات آتے ہیں پوچھیئے۔

corona
نئی ویب سائٹ 25 زبانوں میں کورونا وائرس کے بارے میں معلومات مہیا کرتی ہے۔

اس ویب سائٹ اور ہاٹ لائن کی مدد سے آپ اپنی زبان میں کورونا وائرس سے متعلق اپنے سوالات کے جوابات حاصل کرسکتے ہیں۔ ہماری ہاٹ لائن اور چیٹ پر 25 زبانوں پر مشتمل زبان کے پیشہ ور افراد کا عملہ مامور ہے۔ آپ 14 سے 16 بجے کے درمیان ہرروز اپنی زبان کے عملہ […]