فی الحال کورونا- ہاٹ لائن اور چیٹ بند ہیں۔

براہ کرم کسی بھی تبدیلی کےلئے ویب سائٹ پر نگاہ رکھیں۔

کورونا وائرس/ کوویڈ 19- سے متعلقہ تازہ ترین صورت حال۔
corona
نئی ویب سائٹ 25 زبانوں میں کورونا وائرس کے بارے میں معلومات مہیا کرتی ہے۔

اس ویب سائٹ اور ہاٹ لائن کی مدد سے آپ اپنی زبان میں کورونا وائرس سے متعلق اپنے سوالات کے جوابات حاصل کرسکتے ہیں۔ ہماری ہاٹ لائن اور چیٹ پر 25 زبانوں پر مشتمل زبان کے پیشہ ور افراد کا عملہ مامور ہے۔ آپ 14 سے 16 بجے کے درمیان ہرروز اپنی زبان کے عملہ […]

فی الحال کورونا- ہاٹ لائن اور چیٹ بند ہیں۔

براہ کرم کسی بھی تبدیلی کےلئے ویب سائٹ پر نگاہ رکھیں۔